نشتر کالونی: خاوند کے دوست کی محلے دار خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار

07-23-2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقہ میں بیمار بچی کی ماں اپنے شوہر کی تلاش میں نکلی تو شوہر کے دوست نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نشتر کالونی میں شوہر کے دوست کی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم عابد علی کو پولیس  نے گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق خاتون  کا موقف ہے کہ شوہر کی تلاش کیلئے وہ ان کے دوست کے پاس گئی تھی جہاں پر اس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تاہم واقعہ کے تمام پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔