انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ، داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری
07-16-2026
(لاہور نیوز) انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں انڈرگریجویٹ پروگرامز کیلئے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
شیڈول ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری کیا گیا، ہائر ایجوکیشن کمیشن کا داخلہ ٹیسٹ 26 جولائی کو ہوگا، ایچ ای سی کے مطابق تعلیمی اداروں کیلئے ایچ ای سی کا داخلہ ٹیسٹ لازمی ہے تاہم فارم جمع کرانے والے طلبا پورٹل سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔