چاند نظر آ گیا، یکم صفر المظفر جمعرات کو ہو گی

07-15-2026

(لاہور نیوز) ماہ صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

یکم صفرالمظفر  1448 ہجری 16جولائی2026ء بروزجمعرات کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد  نے اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  چاند کے نظر آنے کا اعلان کیا۔  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کی جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہوئے۔