اداکارہ دردانہ رحمٰن کے چھوٹے بھائی سید تنویر احمد انتقال کر گئے

07-14-2026

(لاہور نیوز) اداکارہ دردانہ رحمٰن کے چھوٹے بھائی سید تنویر احمد انتقال کر گئے۔

سید تنویر احمد بیوٹیشن عائشہ جاوید اور اداکارہ نادیہ علی کے بھی بھائی تھے۔ سید تنویر احمد 2 روز قبل ٹریفک حادثےمیں زخمی ہوئے تھے۔