فیفا ورلڈ کپ: سپین نے آسٹریا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
07-03-2026
(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے راؤنڈ آف 32 میں سپین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریا کو تین صفر سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
فاتح ٹیم کی جانب سے اویرزبال نے 2 اور پیڈرو پورو نے ایک گول سکور کیا، سپین کی ٹیم نے ورلڈ کپ 2010ء کا فائنل جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ ناک آؤٹ میچ جیتا ہے۔