فیفا ورلڈکپ: میکسیکو کا 40 سالہ انتظار ختم،ایکواڈورکوشکست دیکرکوارٹرفائنل میں پہنچ گیا
07-01-2026
(لاہور نیوز) فٹ بال ورلڈکپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے دی۔
میکسیکو کی جانب سے کوئی نوننس نے پہلا اور ہیمی نینس نے دوسرا گول کیا اس طرح میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے ہرایا۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ میکسیکو نے 40 برس بعد پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ اس سے قبل فیفا ورلڈکپ 2026 کے ناک آؤٹ میچ میں فرانس نے سویڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔