داتا دربار: خاتون کی خودکشی کی کوشش، چھریوں کے وار سے زخمی

06-15-2026

(لاہور نیوز) داتا دربار کے علاقہ میں خاتون کی جانب سے خودکشی کی کوشش کی گئی۔

میرب نامی خاتون  نے اپنی گردن اور بازوں پر چھری سے وار کئے، جس کے بعد خاتون کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خود کو زخمی کیا تاہم مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔