دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ شندور پر پولو فیسٹیول سجنے کو تیار

06-10-2026

(لاہورنیوز) دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ شندور پر پولو فیسٹیول سجنے کو تیار ہے۔

  شندور پولو فیسٹیول کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔واضح رہے پولو فیسٹیول 11 جون سے 13 جون تک جاری رہے گا جس میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی شرکت بھی متوقع ہے۔ ڈی سی اپر چترال کے مطابق فیسٹیول کے انعقاد کے لئے سکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔