نشتر کالونی: نند اوربھابھی کی لڑائی میں دھکا لگنے سے پڑوسی جاں بحق
06-09-2026
(لاہور نیوز) نند اوربھابھی کی لڑائی کے دوران دھکا لگنے سے پڑوسی جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ نشترکالونی میں پیش آیا جہاں شہری لڑائی ختم کرانےکے لیے گیا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ شہری کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردی گئی ہے۔