آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایس پی کا تبادلہ کر دیا

06-07-2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم کی جانب سے ایس پی کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

طارق ملک کو کمانڈر پی سی بٹالین سیون لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے تبادلہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔