خوشی ہے میری کارکردگی سے ٹیم کو فائد ہوا: عرفات منہاس
06-05-2026
(لاہور نیوز) سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی آل راؤنڈر عرفات منہاس کا کہنا ہے اپنی پرفارمنس سے خوش ہوں۔
پاکستانی آل راؤنڈر عرفات مہناس نے کہا کہ خوشی ہے میری کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہوا،سیریز میں اچھی کارکردگی رہی، سیریز کے لیے بھر پور تیاری کی جس کا فائدہ ہوا۔ عرفات منہاس کا مزید کہنا تھا کہ کوشش ہوگی آئندہ میچز میں اپنی پرفارمنس میں مزید بہتری لاؤں۔