شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
06-04-2026
(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت 23 ڈگری تک ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر کا موسم ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔