شہر کا موسم گرم اور خشک، آئندہ 3 روز میں ہلکی بارش متوقع

05-28-2026

(لاہور نیوز) شہر کا موسم گرم اور خشک، آئندہ 3 روز میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز تک شہر میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، شہرکازیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کم سےکم درجہ حرارت27ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کی توقع ہے۔