عید قربان آتے ہی کوئلے کی مانگ میں اضافہ
05-26-2026
(لاہور نیوز) عید قربان آتے ہی کوئلے کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔
لکڑی کے ٹال پر کوئلہ 120 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے، لکڑی 30 روپے کلو جبکہ 180 روپے من میں فروخت ہورہی ہے، شہر کے مختلف مقامات پر کوئلہ 150 روہے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ باربی کیو اور دیگر مزیدار کھانوں میں کوئلے کا استعمال ہوتا ہے۔