پنجاب یونیورسٹی کے ہیلےکالج کی چھت گرگئی
05-21-2026
(لاہور نیوز) جین مندر کے قریب ہیلے کالج کی چھت گر گئی۔
ریسکیوحکام کے مطابق چھت گرنےسےملبےتلےمزدوردب گئے،5کونکال لیاگیا۔ زخمی مزدورطبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کردیے ۔ امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹانےمیں مصروف ہیں۔ہیلےکالج کےاندرتعمیراتی کام جاری تھا۔