شاہدرہ: گھریلو تنازعہ پر نوجوان کی خودکشی

05-19-2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے خودکشی کر لی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق 20 سالہ حسنین علی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھائیں، متاثرہ نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکا۔  پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔