مسلم لیگ ن کے ایم این اے چودھری وسیم قادر کا واٹس ایپ ہیک
05-19-2026
(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) چودھری وسیم قادر کا واٹس ایپ ہیک کر لیا گیا۔
وسیم قادر کے واٹس ایپ کو استعمال کر کے ہیکرز پیسے مانگنے لگے۔ چودھری وسیم قادر کا کہنا ہے کہ دوست احباب میرے واٹس ایپ نمبر کے میسیجز کو اگنور کریں۔