بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، کسی رہنما کو اجازت نہ ملی
05-07-2026
(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا، کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
ملاقات کے لیے آئے ہوئے کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، جس کے بعد ملاقات کے لیے آئے ہوئے تمام رہنماء داہگل کے مقام سے واپس روانہ ہو گئے۔