حکومت پنجاب نے پنجاب فلم فنڈ کے دوسرے فیز کا اعلان کر دیا

04-29-2026

(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے پنجاب فلم فنڈ کے دوسرے فیز کا اعلان کر دیا ۔

پہلے فیز میں 30 فلمسازوں، ہدایتکاروں اور ڈسٹری بیوٹرز کو ڈیڑھ کروڑ روپے دیے گئے ۔ دوسرے فیز کی درخواستیں 30 مئی تک جمع کروائی جائیں گی ۔ دوسرے فیز کی منظور ہونے والی درخواستوں پر بھی ڈیڑھ کروڑ روپے دیے جائیں گے۔