کتے کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا غم و غصہ کا اظہار

04-26-2026

(لاہور نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پیر محل میں کتے کے کاٹنے سے کمسن بچے کے جاں بحق ہونے پر غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ سے متعلق کمشنر فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جاں بحق ہونیوالے کمسن بچے کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے۔