صدر آصف علی زرداری آج 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
04-23-2026
(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری آج 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔
آصف علی زرداری بلاول ہاؤس بحریہ ٹاؤن لاہور میں قیام کریں گے۔ صدر مملکت لاہور میں قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔