سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

04-08-2026

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ طویل عرصے سے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج تھیں. رشتہ داروں، عزیز و اقارب اور سیاستدانوں  نے سپیکر  پنجاب اسمبلی سے تعزیت کی۔