پی ایس ایل11، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور راوالپنڈیز مدِ مقابل ہونگی

04-04-2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 11میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور راوالپنڈیز مدِ مقابل ہونگی۔

  میچ شام سات بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیالا جائے گا اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیدت شاداب خان جبکہ راولپنڈیز کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔ واضح رہے پی ایس ایل 11 میں اب تک راوالپنڈیز اپنا کوئی میچ نہیں جیتی جبکہ اسلام آبد یونائیٹص تین میچز میں سے 2 میچز جیتنے میں کامیاب ہوئی تاہم ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔