بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو اسال

04-01-2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 نام جیل حکام کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی۔ ملاقات کی فہرست میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر، حیدر مہدی، راجہ ثاقب علی کا نام شامل ہے۔ ان کے ساتھ جہانگیر احمد بٹ، ملک نجم خان اور محمد اویس قیصر کا نام شامل ہے۔ فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل ملاقات لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔