حضرت مادھو لعل حسینؒ کا سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر
03-30-2026
(لاہور نیوز) لاہور میں مادھو لال حسین کے سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف بزرگ حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر ہو گیا، تین روزہ عرس کی تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں۔ علامہ مختار احمد چشتی نے عرس تقریبات کی اختتامی دعا کروائی، اختتامی دعا میں مینجر غلام رسول سمیت زائرین اور عقیدت مند شریک ہوئے۔