فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، کتنےکروڑ کا بزنس کرلیا؟جانئے
03-30-2026
(ویب ڈیسک)فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری ہے،فلم نے مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کیا۔دوسرے ہفتے میں بھی سنیما گھروں میں فلم بینوں کا رش دیکھا گیا۔ فلم کے میکرز کا کہنا ہے کہ بلھا کو زبردست رسپانس مل رہا ہے، امید ہے فلم آئندہ دنوں میں بھی اچھی کارکردگی دکھائے گی۔