کاہنہ: 13 سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

03-19-2026

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے کارروائی کے دوران 13 سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ادیب نے نامعلوم مقام پر لےجا کر بچے سے بد فعلی کی کوشش کی۔ ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جسے اب جینڈر سیل کے حوالے بھی کر دیا گیا ہے۔