سٹیٹ بینک پیر کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

03-08-2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک پیر کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔

  مانیٹری پالیسی سروے رپورٹ میں 60 فیصد شرکاء کا خیال ہے شرح سود کو برقرار رکھا جائے گا، 24 فیصد شرکا نے رائے دی کہ مانیٹری پالیسی میں اضافہ لازمی ہوگا۔ رپورٹ میں10 فیصد نے رائے دی کہ حکومت سٹیٹ بینک کے ذریعے شرح سود میں کمی کرکے سہولت فراہم کرسکتی ہے،شرح سود اس وقت 10.5 فیصد پر موجود ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 10 فیصد کی رائے ہے کہ حکومت سٹیٹ بینک کے ذریعے شرح سود میں کمی کرکے سہولت فراہم کرسکتی ہے۔