عالمی انڈور روئنگ ریگاٹا میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا

03-01-2026

(ویب ڈیسک)عالمی انڈور روئنگ ریگاٹا میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔

کراچی بوٹ کلب کے محمد اسد ارشد نے  19 سے 20 برس کے ایج گروپ کے ایک منٹ اسپرنٹ ورچوئل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔