میٹرک کے امتحانات؛ حتمی تاریخ کا اعلان ہو گیا

02-20-2026

(لاہور نیوز) میٹرک کے امتحانات کی حتمی تاریخ سامنے آ گئی۔

وزیر تعلیم  رانا سکندر حیات نے  میٹرک  کے امتحانات کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ۔  وزیر تعلیم  رانا سکندر حیات نے  اپنے  فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ  27 مارچ سے میٹرک کے امتحانات کاآغاز ہوگا۔