موٹروے ایم 2 دھند کے باعث بند
02-18-2026
(لاہور نیوز) موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند کر دی گئی۔
ترجمان کے مطابق موٹرویزکی بندش کامقصدعوام کی جان ومال کاتحفظ ہے، دھندڈرائیونگ کیلئےخطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ شہری دھندمیں سفر سے گریز کریں، دھند کے موسم میں دن کےوقت سفرکوترجیح دیں۔