آئی جی پنجاب کو خط و کتابت کیلئے عبدالکریم لکھنے کا مراسلہ جاری

02-09-2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب راؤعبدالکریم نےسرکاری خط کتابت پرراؤلکھنے سے منع کر دیا۔

آئی جی پنجاب کی خط و کتابت کیلئے عبدالکریم لکھنے کاپی ایس اونےمراسلہ جاری کردیا، لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری دفاتر عبدالکریم ہی لکھیں گے۔ اس سے قبل تعینات آئی جیز  نے کبھی اپنی ذات برادری لکھنے سے منع نہیں کیا تھا۔