شبِ برأت پرتھیٹر ہالز بندرہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
02-02-2026
(لاہور نیوز) شبِ برأت بروز منگل شہر لاہور کے تمام تھیٹر ہالز بند رہیں گے، اس سلسے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، شہر لاہور کا کوئی بھی تھیٹر ہال شب برات کے روز ڈراما پیش نہیں کرے گا۔
شبِ برأت بروز منگل شہر لاہور کے تمام تھیٹر ہالز بند رہیں گے، اس سلسلے میں تھیٹر بند کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ شہر لاہور کا کوئی بھی تھیٹر ہال شب برات کے روز ڈراما پیش نہیں کرے گا۔