کشمیر ڈے پر پنجاب یونیورسٹی میں چھٹی، نوٹیفکیشن جاری

02-02-2026

(لاہور نیوز) 5 فروری کو پنجاب یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

یوم کشمیر پر پنجاب یونیورسٹی میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو چھٹی ہو گی۔ رجسٹرار یونیورسٹی نے یوم کشمیر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔