بسنت سے پہلے خوفناک حادثہ، فیکٹری ایریا میں نوجوان ڈور پھرنے سے زخمی
01-22-2026
(لاہور نیوز) فیکٹری ایریا کے علاقے میں 25 سالہ نوجوان ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا، زخمی کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔
عدنان مست اقیال روڈ غازی روڈ گیریزن سکول والٹن روڈ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔ گلے پر ڈور پھرنے سے مضروب ہو کر بذریعہ ریسکیو ایمرجنسی جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔