پہلا روزہ کب ہو گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی
01-21-2026
(لاہور نیوز) ماہ شعبان کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی۔
رمضان 2026 کی متوقع تاریخیں۔ اگر شعبان 29 دن کا ہوا تو رمضان کا پہلا دن 19 فروری 2026 ہو گا۔ اسی طرح اگر شعبان 30 دن کا ہوا تو رمضان کا آغاز 20 فروری 2026 ہو گا۔