نشتر کالونی:شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی کوشش،پٹرول پی لیا

01-15-2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقے میں خاتون کی خودکشی کی کوشش ، نبیلہ نامی خاتون نے شوہر سے جھگڑا کرکے زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون نے موٹر سائیکل سے پٹرول نکال کر پی لیا، خاتون کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔