صوبائی وزیر تعلیم نے چھٹیاں بڑھانے سے متعلق والدین اور اساتذہ کی رائے مانگ لی
01-09-2026
(لاہور نیوز) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کی رائے لی۔
فیس بک پرایک پولنگ پوسٹ میں انہوں نےوالدین و اساتذہ سے رائے لی، جس میں 86 فیصد سے زائد شہریوں نے 19 جنوری کو سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا، پولنگ میں 14 فیصد سے زائد شہریوں نے 12 جنوری سے سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا۔