کوٹ لکھپت جیل میں قیدی انتقال کرگیا

01-04-2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کا جیل قیدی عبدالعزیز ولد عبدالغنی دوران قید انتقال کرگیا۔

قیدی عبدالعزیز ولد عبدالغنی کی عمر 70 سال تھی۔ عبدالعزیز ولد عبدالغنی کی میت جناح ہسپتال مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متوفی کی وفات معدے کے مسئلے کے سبب ہوئی۔