اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

01-02-2026

(لاہور نیوز) اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

کرن تعبیر نے بیٹے کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیں، کرن تعبیر نے بیٹے کا نام آہل رکھا ہے۔ کرن تعبیر بے شمار ڈراموں میں کر چکی ہیں، ان دنوں بھی کرن ایک ڈرامے کی ریکارڈنگز کروا رہی تھیں۔