لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند

01-01-2026

(لاہور نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے تاہم روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔