لاہور: گھریلو جھگڑے پر 2 بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
12-25-2025
(لاہور نیوز) 2 بہنوں نے اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں نگل کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کےعلاقے صدر میں پیش آیا، دونوں بہنوں نے اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے دونوں بہنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔