یشما گل کی نامناسب حرکت کی ویڈیو وائرل،اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں
12-20-2025
(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل ایک تقریب میں مرد سے گلے ملنے پر عوام کی تنقید کی زد میں آگئیں۔
رپورٹ کے مطابق یشما گل لاہور میں ہونے والے برائیڈل ویک میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ایک شخص کو زور سے گلے لگایا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے یشما گل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ صارفین کا کہنا تھا سلیبریٹیز نے شرم و حیا بیچ کھائی ہے، یہ حد سے زیادہ گرگئے ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے۔