شوہر کی بے وفائی کا غم،چوہنگ میں جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی
11-23-2025
(ویب ڈیسک) چوہنگ میں جوان سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔
ریحانہ جعفر نے خاوند کی بے وفائی سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس کے مطابق جعفر اپنی پہلی بیوی سے بھی رابطے میں تھا جس کا ریحانہ کو دکھ تھا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔