رکشہ ڈرائیور کو بچانے والا پولیس کانسٹیبل دم توڑ گیا
11-07-2025
(لاہور نیوز) رکشہ ڈرائیور کو بچانے والا پولیس کانسٹیبل ہسپتال میں دم توڑ گیا
کانسٹیبل حامد 4 روز قبل ٹرک کی ٹکر سے زخمی ہوا، کانسٹیبل حامد 3 دن میوہسپتال میں زیر علاج رہا۔ 2 بچوں کا باپ رکشہ ڈرائیور کو بچاتے زخمی ہوا تھا، کانسٹیبل حامد شاہدرہ ٹاؤن تھانے میں تعینات تھا۔