400 سے زائد سکولوں کو بنیادی سہولیات کیلئے 10 کروڑ روپےفراہم

11-06-2025

(ویب ڈیسک) صوبے کے 400 سے زائد سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے کے فنڈز منتقل کر دیے گئے ہیں۔

ہر سکول کو 25 لاکھ روپے فراہم کیے گئے، جو اضافی کلاس رومز، فرنیچر کی خریداری، چاردیواری اور رنگ و روغن کے کاموں پر استعمال ہو سکیں گے۔ سیلاب سے متاثرہ سکولوں کو بھی فنڈز فراہم کیے گئے تاکہ تعلیمی عمل کو جلد از جلد بہتر بنایا جا سکے۔