شہری کی خودکشی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

10-29-2025

(لاہور نیوز) ہیئر کے علاقے عسکری 11میں مبینہ طور پر 44 سالہ شخص نے خودکشی کر لی۔

سیکٹرڈی کےرہائشی نےمبینہ طورپرخودکوسرپرگولی مارکرخودکشی کی، ریسکیو ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 44 سالہ ریحان محمود کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔