انٹرمیڈیٹ سکینڈ اینول امتحانات کیلئے امیدواروں کے رول نمبر سلپس جاری

10-23-2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے سالانہ امتحانات 2025 کیلئے امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دیں۔

امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے بھی رولنمبر سلپ حاصل کرسکیں گے۔ رواں سال امتحان میں 50 ہزار 327امیدوار شرکت کریں گے۔ انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول امتحان کا آغاز 29 اکتوبر 2025 سے ہو گا۔