وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

10-19-2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر داخلہ نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی، وزیر اعظم کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔