شہر میں آج اور کل اورنج لائن ٹرین بند رہے گی

10-09-2025

(لاہور نیوز) شہر میں آج اور کل اورنج لائن ٹرین بند رہے گی۔

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے اورنج لائن ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی ایڈوائس پر اورنج لائن ٹرین آپریشن معطل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔